Baba Ganj Shakar Ho Karam Ki Nazar

Zafar Niazi Qawwal

حق فرید یا فرید
حق فرید یا فرید
حق فرید یا فرید
اللہ محمد چار یار حاجی خواجہ کتب فرید
اللہ محمد چار یار حاجی خواجہ کتب فرید
اللہ محمد چار یار حاجی خواجہ کتب فرید
بابا گنج ٖٖشکر ھو کرم، کی نظر
در پہ حاضر اندا غلام آپ کا
بابا گنج ٖٖشکر ھو کرم، کی نظر
در پہ حاضر اندا غلام آپ کا

صدقہ کتب کو کچھ ٖعطا کیجیۓ
ساری دنیا میں روشن ہے نام آپ کا

صدقہ کتب کو کچھ ٖعطا کیجیۓ
ساری دنیا میں روشن ہے نام آپ کا


بابا گنج ٖٖشکر ھو کرم، کی نظر
اللہ محمد چار یار حاجی خواجہ کتب فرید

بابا گنج ٖٖشکر ھو کرم، کی نظر
اللہ محمد چار یار حاجی خواجہ کتب فرید

بابا گنج ٖٖشکر ھو کرم، کی نظر
اللہ محمد چار یار حاجی خواجہ کتب فرید

چستیاں سلسلہ یو ہی بڑھتا گیا
جس نے جو مانگا بابا وہ تم نے دیا
چستیاں سلسلہ یو ہی بڑھتا گیا
جس نے جو مانگا بابا وہ تم نے دیا
چستیاں سلسلہ یو ہی بڑھتا گیا
جس نے جو مانگا بابا وہ تم نے دیا


صابر پاک کو تم نے کلیر دیا
اور دہلی میں دیکھا نظام آپ کا

صابر پاک کو تم نے کلیر دیا
اور دہلی میں دیکھا نظام آپ کا

صابر پاک کو تم نے کلیر دیا
اور دہلی میں دیکھا نظام آپ کا



بابا گنج ٖٖشکر ھو کرم، کی نظر
اللہ محمد چار یار حاجی خواجہ کتب فرید

ہم پہ للہ اب تو کرم کیجیۓ
خالی دامن ہمارا بھی بھر دیجیۓ
ہم پہ للہ اب تو کرم کیجیۓ
خالی دامن ہمارا بھی بھر دیجیۓ


اپنے منگتوں کی بھی لاج رکھ لیجیۓ
سب کی بگڑی بنانا ہے کام آپ کا
اپنے منگتوں کی بھی لاج رکھ لیجیۓ
سب کی بگڑی بنانا ہے کام آپ کا


بابا گنج ٖٖشکر ھو کرم، کی نظر
اللہ محمد چار یار حاجی خواجہ کتب فرید
بابا گنج ٖٖشکر ھو کرم، کی نظر
اللہ محمد چار یار حاجی خواجہ کتب فرید


مرتبہ آپ کا کیا کروں میں بیاں
آپ بابا ہوۓ زوحدل انبیاء
مرتبہ آپ کا کیا کروں میں بیاں
آپ بابا ہوۓ زوحدل انبیاء
مرتبہ آپ کا کیا کروں میں بیاں
آپ بابا ہوۓ زوحدل انبیاء

اس نیازی(اطہر) کو بابا نبھا لیجیۓ
اس نیازی(اطہر) کو بابا نبھا لیجیۓ
اس نیازی(اطہر) کو بابا نبھا لیجیۓ

یہ نیازی اطہر ہے بابا غلام آپ کا
یہ نیازی اطہر ہے بابا غلام آپ کا
یہ نیازی اطہر ہے بابا غلام آپ کا


بابا گنج ٖٖشکر ھو کرم، کی نظر
اللہ محمد چار یار حاجی خواجہ کتب فرید
بابا گنج ٖٖشکر ھو کرم، کی نظر
اللہ محمد چار یار حاجی خواجہ کتب فرید



WRITTEN BY:ATHAR ZUBAIR (GHULAM-E-RASOLL S.A.W.W)PBUH.-.(03085682224)

Lyrics Submitted by ATHAR ZUBAIR

Lyrics provided by https://damnlyrics.com/