Nabi Ki Azmat

Junaid Jamshed

نبی کی عظمت نبی کی رفعت میں رب کا دیکھو کلام آیا
کہیں کہیں پر درود آیا کہیں کہیں پر سلام آیا

وہ ہیں مدّثر وہ ہیں مزمّل وہی ہیں طٰہا وہی کامل
جگہ جگہ پر انہیں کی چہرے انہیں کی زلفوں کا نام آیا

رب سے ملے ہیں خزانے سارے ان پر فدا ہیں زمانے سارے
میرے نبی کے لئے تو رب سے ہے میٹھے کوثر جام آیا

Lyrics Submitted by Quasim samar. Kamati

Lyrics provided by https://damnlyrics.com/