damnlyrics.com

Madina Madina

مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ

ہر سانس سے آتی ہے صدائے مدینہ

مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ

آقا ﷺ میرے آقا ﷺمجھے طیبہ میں بولا لو

سونے نہیں دیتی ہے تمناء مدینہ

مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ

Lyrics Submitted by Choudhry

Enjoy the lyrics !!!