damnlyrics.com

Nabi Ke Aastane Ja Raha Hoon

نبی کے استانے جا رہا ہو ں

خدا کو پھر منا نے جا رہا ہوں

سنبھلنے دل کے اب میں شہرے تیبا

تیری بگڑی بنانے جا رہا ہوں

حضور کعبہ سر رکھ رکھ کے ایا

دل اس در پر جھکانے جا رہا ہوں

گناہوں کے جہاں بہہ جاییں دریا

وہاں انسوں بہانے جا رہا ہوں

وہ شاہد دیکھتے سنتے ہیں سب کی

میں اج اپنی سنانے جا رہا ہوں

سجا کر عشق ادب سے زندگی کو

وہاں دالی چڑھانے جا رہا ہوں

Lyrics Submitted by khizar

Enjoy the lyrics !!!