DamnLyrics - The center provides all the lyrics

Na Pocho Raat - Khurshid Ahmed



     
Page format: Left Center Right
Direct link:
BB code:
Embed:

Na Pocho Raat Lyrics


نہ پوچھو رات خلوت میں مجھے کیا کیا نظر آیا
پلک جھپکی تو کملی اُوڑھنے والا نظر آیا
ہزاروں سال دیکھاتھا جسے جبریل نے اکثر
رسول اللہ کے ماتھے پہ وہ تارہ نظر آیا
چمن میں ماہ انجم میں یہ خرشے درخشاں ہیں
جدھر دیکھاتجھے دیکھا تیرا جلوہ نظر آیا
نہیں معلوم کہ معراج کی شب کس نے کیا دیکھا
نبی کو کیا نظر آیا خدا کو کیا نظر آیا
میں اتنا کھو گیا کیوں رات یادِشاہ بتہا میں
کہ آنکھیں بند کیں اور سامنے طیبہٰ نظر آیا
نظر ڈالی جو فہرستِ غلامان محمد پر
کوئ خواجہ نظر آیا کوئ داتا نظر آیا
نہ تنقید اے شبیر میری سجدہ ریزی پر

جبیں خود جھک گئ جب انکا نقش پا نظر آیا
نہ پوچھو رات خلوت میں مجھے کیا کیا نظر آتا۔۔۔۔
Lyrics Submitted by محمد نعمان قریشی

Enjoy the lyrics !!!