DamnLyrics - The center provides all the lyrics

Latif E Ishq Ka Pehlu - Asad Iqbal



     
Page format: Left Center Right
Direct link:
BB code:
Embed:

Latif E Ishq Ka Pehlu Lyrics


لطیف عشق کا پہلو میرے حضور کے نام
ہے میری آنکھ میں آنسو میرے حضور کے نام
وہ ان کہی جو دم نزع کان میں بولے
سنا ہے کہتے ہیں سادو میرے حضور کے نام
پلا کے دودھ وہ بچوں کے ساتھ دوڑ ائی
سنے ہے دشت میں آہو میرے حضور کے نام
طلسم کفر و ظلالت بھی ہو گیا والناس
نہ چل سکا کوئی جادو میرے حضور کے نام
اسد نے بھر لیا دامن گل عقیدت سے
میرے کلام ی خوشبو میرے حضور کے نام
Lyrics Submitted by مولانا ریاض احمد ضیائی

Enjoy the lyrics !!!