Na Aisi Zulfen Na Aisa Chehra - Nabeel Ahmed Naqshbandi
Page format: |
Direct link:
BB code:
Embed:
Na Aisi Zulfen Na Aisa Chehra Lyrics
1)۔ نہ ایسی زلفیں نہ ایسا چہرہ
نہ یوں کسی پر شباب ہوگا گا
جواب ہوں گے سبھی کے لیکن
نہ مصطفی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا جواب ہوگا
2)۔ بروز محشر حسین سارے اکٹھے ہوں گے مقابلے کو
تو سب سے پہلے یقین مانو سب سے پہلے بلال کا انتحاب ہوگا
3)۔ جو زلف بکھرے تو رات ہو گی جو چہرہ نکلے تو دن چڑھے گا
پسینہ ان کا گرے گا جس پر وہی تو ذرا گلاب ہوگا
4)۔ کہ کتنے لاشے پڑے ہیں کربل حسین کا سر کہاں ہے بولو
تو جواب آیا کہیں وہ نیزے پہ پڑتا امل کتاب ہوگا
Lyrics Submitted by Muhammad Husnain Zahoor
Enjoy the lyrics !!!