DamnLyrics - The center provides all the lyrics

Ya Shah E Ambiya - Muhammad Daniyal Umar Qadri



     
Page format: Left Center Right
Direct link:
BB code:
Embed:

Ya Shah E Ambiya Lyrics


یا شاہِ انبیا کرم فرمائیے بہت لا چار ہیں مدد کو آئیے
تمہیں معلوم ہے آقا جو منگتی کی کہانی ہے وہی دکھڑے پُرانے ہیں وہی چوٹیں پُرانی ہے
مقدر پر پڑا پردہ زرا سرکائیے یا شاہِ انبیا کرم فرمائیے بہت لا چار ہیں مدد کو آئیے
بھنور میں ہے میری کشتی کنارہ دو کنارہ دو تمہارا ہوں تمہارا ہوں سہارا دو سہارا دو
خدارا اپنے منگتے کو نہ اب ٹھکرائیے یا شاہِ انبیا کرم فرمائیے بہت لا چار ہیں مدد کو آئیے
علی کا دو ہمیں صدقہ حسن کا دو ہمیں صدقہ علی اکبر علی اصغر مولا عباس کا صدقہ
طفیل سیدہ زاہرہ نظر فرمائیے یا شاہِ انبیا کرم فرمائیے بہت لا چار ہیں مدد کو آئیے
بریدہ بازؤں والے علم بردار کا صدقہ امامِ کربلہ اور عابدِ بیمار کا صدقہ
طفیل ثاننیے زاہرہ نظر فرمائیے یا شاہِ انبیا کرم فرمائیے بہت لا چار ہیں مدد کو آئیے
Lyrics Submitted by Punjtani Sound System

Enjoy the lyrics !!!